the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تلنگانہ ایس پی ڈی سی ایل میں خدمات انجام دینے والے 8 انجینئرنگ عہدیداروں کو  معطل کر دیا ہے۔ معطل شدہ افراد میں اے ڈی ای، اے ای اور سب انجینئر شامل ہیں۔موصولہ شکایات  کے بعد انٹیلیجنس محکمہ



نے تحقیقات شروع کی تھیں۔ تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ نئے برقی کنکشن، پینل بورڈز کی تنصیب اور ٹرانسفارمرز کی منظوری جیسے کاموں کے لیے بعض برقی ملازمین فون پے سمیت ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے رشوت وصول کر رہے تھے۔ ٹھوس شواہد ملنے پر حکومت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ عہدیداروں کو معطل کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.