the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، کنٹراکٹ، آؤٹ سورسنگ اور دیگر عارضی ملازمین کے لئے مفت انشورنس اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے 14 بینکوں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔رویندر بھارتی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ جو لوگ حکومت اور سرکاری اداروں کی ترقی کے لئے محنت کرتے ہیں، ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے



کہا کہ ملازمین کے مطالبہ کئے بغیر حکومت نے خود آگے بڑھ کر یہ سہولت فراہم کی ہے۔ریونت ریڈی نے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت ملازمین اور پنشنرس کو بھی انشورنس فوائد حاصل ہوں گے، جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بعض فوائد جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حادثاتی انشورنس کے تحت ایک کروڑ سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک کا کور فراہم کیا جائے گا، جبکہ فضائی حادثات کی صورت میں بعض بینک دو کروڑ روپے یا اس سے زائد کا بیمہ تحفظ فراہم کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.