: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت فی الحال اپنے می سیوا پورٹل کے ذریعہ ریاست میں نئے راشن کارڈس کے لئے درخواستیں قبول کررہی ہے۔
ڈی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، درخواست دہندگان فروری کے اختتام سے پہلے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
دریں اثناء
تلنگانہ میں بوگس راشن کارڈس کو ختم کرنے کی مشق گزشتہ چند ماہ سے جاری ہے۔
حال ہی میں، تلنگانہ حکومت نے راشن کارڈ ای-کے وائی سی کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہے۔ دیویندر سنگھ چوہان، کمشنر آف سول سپلائیز نے تلنگانہ میں راشن کارڈ ای-کے وائی سی کی آخری تاریخ 31 جنوری 2024 تک بڑھانے کا حکم جاری کیا۔