the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس کے اکریڈیشن کارڈس کی معیاد میں حکومت نے ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ موجودہ مدت اس ماہ کی 31 تاریخ کو ختم ہونے والی تھی۔ اس پس منظر میں حکومت نے اسے مزید دو ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔ یکم جنوری 2026 سے 28 فروری 2026 تک صحافیوں کے اکریڈیشن کارڈس کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں آئی اینڈ پی آر کمشنر سی ایچ پرینکا نے



احکامات جاری کیے ہیں۔ نئے اکریڈیشن کارڈس کے اجرا کے لیے جلد ہی آن لائن درخواستوں کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے محکمہ آئی اینڈ پی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ اس دوران صحافیوں کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو اس لیے موجودہ شناختی کارڈس کی مدت مزید دو ماہ کے لیے بڑھائی جا رہی ہے۔ اس بارے میں متعلقہ اضلاع کے کلکٹروں اور آر ٹی سی ادارے کے عہدیداروں کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.