the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے کھانسی کے لئے استعمال ہونے والی دو دوائیوں کی فروخت پر پابندی عائد کی ہے  حکومت نے ری لائف سی ایف اور ریسپی فریش-ٹی آر  دوائیوں



کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ ان دوائیوں میں ملاوٹ پائی گئی ہے اور ان میں انتہائی زہریلا گلیکول شامل ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان دوائیوں کا استعمال فوراً بند کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.