: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے بجٹ سیشن کے پہلے دن 2.56لاکھ کروڑ روپئے سے زائد کا بجٹ پیش کیا۔
بجٹ میں جملہ مصارف کی تجویز کے منجملہ آمدنی کے مصارف 1,89.744.82کروڑروپئے کے
ہوں گے جبکہ سرمایہ مصارف 29,727.44 کروڑ کے ہوں گے۔
اہم اسکیم دلت بندھو کے لئے متوقع کے مطابق 17,700کروڑ روپئے الاٹ کئے گئے ہیں تاکہ خودروزگار کے لئے ہر ایس سی خاندان کو دس لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کی جائے۔