the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
تلنگانہ کے ڈی جی پی ۔ سی۔وی آنند نے اتوار کو ایچ سی اے لیگ میچ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے اپنی گیند بازی کی روداد سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ سکندرآباد کلب کی جانب سے گرین لینڈز سی سی کے خلاف میچ میں انہوں نے پہلے گیند بازی کی۔ گرین لینڈز کی ٹیم 48 رنز پر 5 وکٹیں گنوا چکی تھی کہ شدید بارش کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا۔۔ سی وی۔ آنند نے بتایا کہ انہوں نے اچھی گیند بازی کی



اور گیند نے دونوں جانب سوئنگ اور سیم موومنٹ حاصل کی، جبکہ کئی مرتبہ گیند نے بلے کا کنارہ چھوا، تاہم وکٹ حاصل نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا کہ شاید وکٹیں حاصل کرنے کے لیے گیند میں مزید رفتار کی ضرورت ہے۔انہوں نے دلچسپ انداز میں بتایا کہ 58 سال کی عمر میں بھی ان کی گیند بازی کی رفتار تقریباً 115 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور فی الحال یہی زیادہ سے زیادہ رفتار ہے جو وہ پیدا کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.