: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کانگریس قائدین کو سرپنچوں کو درپیش مسائل پر ان کے منصوبہ بند احتجاج سے قبل پیر کو حیدرآباد میں پولیس نے گھر میں نظر بند کردیا۔
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کے صدر اے ریونت ریڈی،
نائب صدر مالو روی اور دیگر قائدین کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔
جوبلی ہلز میں واقع ریونتھ ریڈی کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا تاکہ انہیں دھرنے کی قیادت کے لیے اندرا پارک جانے سے روکا جا سکے کیونکہ پولیس نے اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔