: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ میں کانگریس پارٹی نے اپنا پہلا کھاتہ کھول دیا ہے اس پارٹی کے امیدوار رگھو رام ریڈی نےکھمم پارلیمانی حلقہ سے جیت حاصل کی۔
رگھو
رام ریڈی نے بی آر ایس امیدوار ناما وینکشور راو کو تقریبا ساڑھے چار لاکھ ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے دی۔ کانگریس امیدوار نے 7 لاکھ 35 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ بی آر ایس امیدوار کو 2 لاکھ 90 ہزار ووٹ ملے۔