the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 9 دسمبر 2025 (ذرائع) چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے قافلے میں شامل جامر گاڑی ایک بڑے حادثے سے محفوظ رہ گئی۔ذرائع کے مطابق آؤٹر رنگ روڈ (ایگزٹ نمبر 17) پر چلتی گاڑی کے دوران وزیراعلیٰ کے قافلے کی جامر گاڑی کا



دائیں جانب پچھلا ٹائر اچانک پھٹ گیا۔ تاہم ڈرائیور نے مستعدی سے گاڑی کو قابو میں کرلیا۔ اطلاع ملتے ہی ٹریفک ٹیم نے فوراً جامر گاڑی کا ٹائر تبدیل کر دیا۔اس واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا جس پر حکام نے راحت کی سانس لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.