the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ ملک میں پہلی بار بیگم پیٹ ایئرپورٹ کے رن وے کے نیچے سے شمالی تلنگانہ کی جانب سفر کرنے والوں کی مشکلات دور کرنے کے لیے انڈر ٹنل کی منظوری حاصل کی گئی ہے اور اس پر کام جاری ہے۔قانون ساز کونسل میں خطاب کرتے



ہوئے چیف منسٹر نے کہا که نلگنڈہ چوراستہ جنکشن، جو نلگنڈہ جانے والوں کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بن چکا تھا، وہاں ایلیویٹڈ کوریڈور جون یا جولائی تک دستیاب ہونے کی توقع ہے۔شہر میں ٹریفک رکاوٹوں کو ختم کر کے بلاتعطل سفر کو یقینی بنانے کے لیے 29 مقامات پر انڈر پاس، سرفیس روڈز اور ایلیویٹڈ کوریڈورز کی تعمیر جاری ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.