: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے بی آر ایس لیڈر اور تلنگانہ کے سی ایم کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا کو دہلی میں جاری شراب پالیسی
کیس کی تحقیقات میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کیا ہے۔ کویتا جمعرات (9 مارچ) کو دہلی میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ 12 دسمبر 2022 کو حیدرآباد میں سی بی آئی نے ان سے سات گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی۔