the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے چیف سکریٹری نے آج حیدرآباد کے پبلک گارڈنس میں واقع قدیم قانون ساز کونسل کی عمارت کا دورہ کیا اور اس کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر حیدرآباد کے ضلع



کلکٹر اور اسمبلی کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ چیف سکریٹری نے مجوزہ ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے تاریخی عمارت کے ورثے، خوبصورتی اور اطراف کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.