the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے اپنے کیمپ آفس پرگتی بھون پر یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔
انہوں نے بابائے دستور ہند ڈاکٹر بی آرامبیڈکر کے پورٹریٹ پر



گلہائے عقیدت بھی پیش کیا اور ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔
وزیراعلی نے پریڈ گراونڈس سکندرآباد میں امرجوان اسمارگ پر پھول نچھاورکئے اور ملک کیلئے جان کی قربانی دینے والے فوجیوں کو بھرپورخراج پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.