the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 18 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کھمم ضلع کے دورے کے دوران ایڈولاپورم میونسپلٹی میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالج، مدھولا پلی زرعی مارکیٹ، جے این ٹی یو کالج اور کوسومَنچی میں 100 بستروں پر مشتمل سرکاری اسپتال کی تعمیر کے لیے سنگِ بنیاد رکھا۔ بعد ازاں چیف منسٹر نے مقامی عوامی نمائندوں کے ساتھ اجلاس بھی منعقد کیا۔بعد ازاں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ



کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے ایک سال کے اندر ہی سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ایرراولی فارم ہاؤس سے سازشیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ہریش راؤ اور کے ٹی راما راؤ ریاست بھر میں گھوم کر عوامی حکومت کے کاموں میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔چیف منسٹر نے کہا کہ کانگریس حکومت عوامی فلاح کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، تاہم سابق حکمران جماعت کے قائدین دانستہ طور پر ترقیاتی سرگرمیوں کو متاثر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.