the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چھتیس گڑھ/2مارچ(ایجنسی) چھتیس گڑھ۔چھتیس گڑھ۔ تلنگانہ اور چھتیس گڑھ سرحد پر واقع بیجا پور ضلع میں پجاری۔کانکیر کے پاس سکیورٹی فورسز نے ایک مہم کے دوران 12نکسلیوں کو ہلاک کر دیا۔نکسل مخالف مہم کے اسپیشل ڈی جی اوستھی نے جمعرات کی صبح یہ جانکاری دی۔

ملی جانکاری کے مطابق تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کے جوائنٹ آپریشن میں یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔نکسلیوں کے خلاف اس مہم میںگرے ہاؤنڈس اسکواڈ



کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔جبکہ تین دیگر جوان زخمی بتائے جا رہے ہیں۔


پولیس افسر نے بتایا کہ چھتیس گڑھ اور تلنگانہ پولیس کو سیما ورتی بیجا پور ضلع کے اسور تھانہ علاقے میں بڑے نکسلی گروہ کی جانکاری ملی تھی۔جس کے بعد علاقہ میں تلنگانہ کے گرے ہاؤنڈ فورس اور بیجا پور ضلع کے ڈی آرجی ،ایس ٹی ایف اور ڈسٹرکٹ فورس کے جوانوں کو گشت میں روانہ کیا گیا تھا۔جائے حادثہ سے آٹھ اے کے 47 اور کئی جدید ہتھیار ملے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.