the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی  کے دوران بڑی تعداد میں فارم-7 داخل کئے جانے کے معاملے پر چیف الیکٹورل آفیسر نے سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر سی سدرشن ریڈی نے حیدرآباد کے جی ایچ ایم سی کمشنر و ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اور ریاست کے تمام کلکٹرس و ڈسٹرکٹ الیکشن افسران کو ہدایت دی ہے کہ ووٹر فہرستوں میں نام حذف کرنے کے لیے بڑی تعداد میں فارم-7 داخل کئے جانے کی شکایات پر ضروری کارروائی کی جائے۔حکم



نامے میں بتایا گیا کہ بعض مقامات پر بڑی تعداد میں فارم-7 درخواستیں داخل کئے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں اور یہ الزام بھی ہے کہ ان میں سے بعض درخواستیں حقیقی نہیں ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ فارم-6، 6A، 7 اور 8 میں جان بوجھ کر غلط بیان یا تحریری حلف نامہ دینے والے درخواست گزاروں کے خلاف عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کی دفعہ 31 کے تحت کارروائی کی جائے۔تاہم کارروائی سے قبل رجسٹریشن آف الیکٹرس رولز 1960 کے قاعدہ 20 کے تحت باقاعدہ تحقیقات کرنا لازمی ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.