the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدر آباد 18 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں کانگریس کے بر سر اقتدار آنے پر وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے کیمپ آفس پر گنتی بھون کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ اس عمارت کا نام پر جا پالنا بھون (عوامی حکمرانی کے بھون ) کر دیا جائے گا۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم راہل گاندھی نے اس خصوص میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ



کانگریس کی کامیابی عوامی تلنگانہ کے سنہرے دور کا آغاز ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پرگتی بھون کا نام تبدیل کرتے ہوئے پر عوامی حکمرانی کے بھون کے طور پر کر دیا جائے گا جس کے دروازے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ وزیر اعلی اور وزرا معمول کے پر جادر بار منعقد کریں گے تاکہ عوامی مسائل کی سماعت کرتے ہوئے اندرون 72 گھنٹے ان کی یکسوئی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ جواب دہ، شفاف اور پہلے عوامی تلنگانہ کی تعمیر کے لئے ہماراساتھ دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.