the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کابینہ نے حیدرآباد میٹرو ریل کو ایل اینڈ ٹی کمپنی سے مکمل طور پر اپنے قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت پہلے ہی اس سلسلے میں اعلان جاری کر چکی ہے اور تحویل کے عمل کی نگرانی کے لیے وزارتی ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرم آرک کی قیادت میں قائم اس کمیٹی میں وزراء اٹم کمار ریڈی، شری دھر بابو اور جوپلی کرشنا



راؤ شامل ہیں۔ گزشتہ سال اصولی طور پر طے پانے والے معاہدے کے مطابق حکومت دو ہزار کروڑ روپے کی ایکویٹی یکمشت ایل اینڈ ٹی کو ادا کرے گی، جبکہ تقریباً تیرہ ہزار کروڑ روپے کے قرضے اپنے ذمے لے گی۔ اسی مفاہمت کے بعد تحویل کا عمل شروع کیا گیا تھا۔میٹرو کے اثاثوں اور ان کی مالیت کا جائزہ آئی ڈی بی آئی کیپیٹل کے ذریعے لیا جا رہا ہے، جب کہ ریل گاڑیوں، پٹریوں اور سگنلنگ نظام سمیت تکنیکی پہلوؤں کا بھی تفصیلی جائزہ جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.