: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی وبی آرایس کے کار گذار صدر کے تارک را مار او نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ان کی پارٹی جاریہ سال کے اوخر میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں 100:90 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی اور وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو جنوبی ہند کی ریاست میں ہیٹ ٹرک بنا
ئیں گے۔ تارک را مار او نے ٹی آرایس کی بی آرایس میں تبدیلی کے بعد پارٹی کے ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون میں منعقدہ پلینری اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی امید واروں کی 100 نشستوں پر ضمانت ضبط ہو جائے گی۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بی جے پی کے ساتھ ساتھ کانگریس کو بھی وزیر اعلی کے امید واروں