the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 13 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ریاست میں فوری طور پر پٹاخے فروخت کرنے اور پھوڑنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اس سے قبل جمعرات کے روز ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں ریاستی حکومت کو ہدایت دی تھی کہ وہ پٹاخوں کی فروخت



اور استعمال پر پابندی عائد کرے اور جو دکانیں پٹاخے فروخت کررہی ہیں انہيں بند کردیں۔

عدالت نے ریاستی حکومت کو پرنٹ میڈیا، پریس اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ہوا کے معیار کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے لوگوں سے پٹاخے نہ پھوڑنے کی اپیل کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.