: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 اکتوبر (ذرائع) سائبر پلیٹ فارم پر انتخابی مہم کو اب AI کا سہارا مل گیا ہے- بی آر ایس کے حامیوں نے مصنوعی ذہانت (AI) کی طاقت کو استعمال کر رہی ہے تاکہ سوشل میڈیا پر اپنی انتخابی مہم کے لیے زبردست
تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔
یہ AI سے تیار کردہ ویژولز، خاص طور پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی تصویریں انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، پچھلے کچھ دنوں میں، یہ AI سے تیار کردہ تصاویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو چکی ہیں۔