the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/5ڈسمبر(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے ریاست میں دوبارہ تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کی حکومت آنے کی صورت میں ان کی پارٹی کے ریاستی حکومت میں شامل ہونے کے امکانات کو مسترد کر دیا. حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن نے کہا کہ ٹی آر ایس اپنے دم پر حکومت بنائے گی، انہوں نے کہا، ہمیں حکومت میں شامل نہیں ہونگے، مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تلنگانہ کی عوام کے چندرشیکھر راؤ کو پھر سے اقتدار دے گی، وہ حکومت بنائے گی ، ہم حکومت میں شامل نہیں ہونگے.

حیدرآباد میں اویسی نے کہا کہ کسی بھی صورت حال میں اے آئی ایم آئی ایم کے حکومت میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ٹی آر ایس کو اپنے دم پر اکثریت مل جائے گی، انہوں



نے سوالوں کے جواب میں الزام لگایا کہ بی جے پی صدر امیت شاہ اور کانگریس صدر راہل گاندھی سات ڈسمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں انکی پارٹی کو روکنا چاہتے ہیں.

اویسی نے الزام لگایا، اے آئی ایم آئی ایم کے خلاف راہل گاندھی اور امیت شاہ مل کر کام کررہے ہیں.  2014 کے اسمبلی انتخابات میں سات سیٹیں جیتنے والی ایم آئی ایم نے اس بار اٹھ امیدوار اتارے ہیں، اویسی نے کہا کہ انکی پارٹی پچھلی ساتوں سیٹوں پر تو قبضہ برقرار رکھے گی ہی ، ساتھ ہی راجیندر نگر اسمبلی حلقہ بھی جیتے گی.
اسمبلی انتخابات میں ٹی آر ایس اور بی جے پی اکیلے ہی قسمت آزمارہی ہے، وہیں کانگریس اور تلگو دیشم پارٹی کے "پیوپل فرنٹ" میں سی پی آئی اور تلنگانہ جن سمیتی بھی شامل ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.