the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 8 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 16 مارچ سے 30 مارچ تک منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں بجٹ اجلاس سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری



کر دیا گیا ہے۔ 16 مارچ کو صبح 11:45 بجے اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اجلاس شروع ہوں گے۔ اس موقع پر گورنر اسمبلی ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.