: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیا تلنگانہ میں وسط مدتی انتخابات قریب ہیں؟ حکومت کی مختلف
اسکیموں اور خاص طور پر ایس سی، ایس ٹی، بی سی، اقلیتوں، کسانوں اور خواتین کے لیے 8 سالہ کارکردگی رپورٹ میڈیا کے لیے جاری کی جارہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ میں محکمہ اقلیتی بہبود سے متعلق 3 اسکیموں کی رپورٹ جاری کی گئی۔