the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ حکومت نے مردم شماری 2027 کے انعقاد کے لیے شیڈول کو قطعیت دیتے ہوئے جی او ایم ایس نمبر 155 جاری کردیا ہے۔ سرکاری پروگرام کے مطابق ریاست میں 25 جنوری 2027 سے گھر گھر جاکر مردم شماری کا عمل شروع کیا جائے گا، جو 28 فروری تک جاری رہے گا۔ اس مرتبہ عوام کو روایتی سروے سے قبل خود اپنی تفصیلات آن لائن درج کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے، جس کے لیے 10



جنوری سے 24 جنوری تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ مردم شماری کا یہ دوسرا مرحلہ ہوگا، جس میں آبادی سے متعلق تفصیلات جمع کی جائیں گی۔ اس سے قبل پہلے مرحلے کے تحت مکانات کی فہرست سازی اور رہائشی سہولتوں سے متعلق معلومات جمع کرنے کا عمل انجام دیا جاچکا ہے۔ تلنگانہ میں یہ مرحلہ 26 اپریل سے 10 مئی 2026 تک خود اندراج اور 11 مئی سے 9 جون 2026 تک گھر گھر سروے کے ذریعہ مکمل کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.