: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 جون (ذرائع) سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ پر کاروائی کرنے کے لیے گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم ممبئی آئی تھی- ممبئی پولیس کے مطابق ٹیم ابھی سنٹاکروز پولیس تھانے میں ہے- ہم انکے پیپر اور دعووں کی تصدیق کررہے ہیں-
گجرات اے ٹی ایس تیستا سیتلواڈ کو گھر سے سنٹاکروز پولیس
اسٹیشن لیکر پہنچی-
مانا جارہا ہے کہ تیستا سیتلواڈ کے خلاف یہ قدم انکے این جی او کے خلاف ایک کیس کو لیکر اٹھایا گیا ہے-
تیستا سیتلواڈ کے خلاف یہ کاروائی ایسے وقت کی گئی ہے، جب کچھ دنوں پہلے ہی سپریم کورٹ نے گجرات فسادات سے جڑی ذکیہ جعفری کی عرضی خارج کی ہے اور پی ایم مودی کو کلین چٹ دی ہے-