the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تہران، 14 جون (ایجنسی) اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے جمعہ کے روز کہا کہ خلیج عمان میں دو ٹینکروں پر حالیہ حملے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

خلیج عمان میں ٹینکروں پر حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب جاپان کے وزیر



اعظم شینزو آبے ایران کے دورے پر سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ سے ملاقات کررہے تھے۔


ایرانی مندوب اسحاق الحبیب نے جاپانی ریڈیو این ایچ کے سے کہا کہ " ایران کو پھنسانے کے لئے اس حملے کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہے اور وہ امریکہ ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.