the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

نئی دہلی: تمل ناڈو میں خواتین سرکاری ملازمین کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے وجے حکومت نے تیسرے بچے کی پیدائش پر زچگی کی چھٹی 12 ہفتے سے بڑھا کرایک سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تمل ناڈو کے وزیر ڈی سرتھ کمار نے کل یعنی18 اگست کو اسمبلی میں محکمانہ مطالبات پر بحث کے دوران یہ اعلان



کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب تک صرف پہلے دو بچوں کے لیے 365 دن کی چھٹی دی جاتی تھی جب کہ تیسرے بچے کے لیے یہ حد 12 ہفتے تھی جو کہ اب برابر کر دی گئی ہے۔اسمبلی میں اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے تمل ناڈو حکومت کے وزیر نے کہا کہ حکومت سماجی بہبود کو ترجیح دیتی ہے۔ جلد ہی سرکاری حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.