the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

حیدرآباد: حکومت کے ساتھ تلنگانہ آر ٹی سی جے اے سی قائدین کی بات چیت ناکام ہو گئی ہے۔ اس کے بعد آر ٹی سی جے اے سی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج آدھی رات سے ہڑتال شروع کریں گے۔ جے اے سی قائدین نے آئی اے ایس افسران کی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے تاہم کمیٹی نے حکومت کو 4 ہفتوں کا وقت دینے کی درخواست کی اور ہڑتال واپس لینے کی اپیل کی لیکن جے اے سی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔مذاکرات



کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کے باعث آر ٹی سی یونینز نے ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران آر ٹی سی جے اے سی کے چیئرمین وینکنا نے کہا”ہم نے اپنے مسائل افسران کے سامنے رکھے۔ آئی اے ایس افسران کی کمیٹی نے 4 ہفتوں کی مہلت مانگی لیکن ہمارے مطالبات نئے نہیں ہیں بلکہ پہلے دی گئی یقین دہانیاں ہی ہیں۔ کمیٹی نے کہا کہ ہماری بات مانیں تو ٹھیک ورنہ مجبوری کے تحت ہم ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ جب تک ہمارے 32 مطالبات حل نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.