the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:29جولائی(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہڑتالی ایمبولنس ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ایمبولنس ڈرائیوروں پر پھول برسانے کی بات کرنے والی یوپی حکومت تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر لاٹھیاں بھانج رہی ہے محترمہ وڈرا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا'یوپی میں کورونا بحران میں حکومت ایمبولنس ملازمین پر پھولوں کی بارش کرنے کی بات کرتی تھی اور انہوں نے جیسے ہی اپنے حق کی آواز اٹھائی حکومت ان پر لاٹھیاں برسانے کی بات کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'حکومت نے ایمسا لگا کر 500سے اوپر ملازمین کو برخاست کردیا اور عوام پریشان ہیں۔ ایسی حکومت سے ریاست کو خدا بچائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.