the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کابل ، 16 ستمبر (یو این آئی) طالبان نے ضبط شدہ 12.3 لاکھ امریکی ڈالر اور سونا ملک کے مرکزی بینک ’دی افغانستان بینک‘ (ڈی اے بی) کے حوالے کر دیا ہے بینک نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں یہ اطلاع دی ہے بینک نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ طالبان کو بینک کے سابق انتظامیہ کے عہدیداروں کی رہائش گاہوں اور سابق حکومت کی خفیہ ایجنسی کے مقامی دفاتر سے برآمد



ہونے والی نقدی اور سونے کی چھڑوں کو واپس کر دیا ہے بیان میں کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے حکام نے اثاثے قومی خزانے کے حوالے کر کے شفافیت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 15 اگست کو طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے بعد 7 ستمبر کو ایک نگران حکومت تشکیل دی گئی اور افغان مرکزی بینک میں کئی نگران وزراء اور ایک نگراں گورنر مقرر کیے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.