: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی سال 2022,23 کے لیے انڈونیشیا کے بالی میں منعقد ہونے والے جی ,20 سربراہی اجلاس میں خوراک اور توانائی کی حفاظت، صحت اور ڈیجیٹل تبدیلی
کے موضوعات پر ہندوستان کی کامیابیوں کو عالمی رہنماؤں کے ساتھ شیئر کریں گے ہندوستان کی طرف سے اس بااثر عالمی تنظیم کی صدارت سنبھالے گا اور اگلے سال جی-20 لیڈروں کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے گا۔