the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد13جنوری(یواین آئی)تلنگانہ قانون ساز کونسل کے عبوری صدرنشین کے طورپر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے رکن قانون ساز کونسل جناب سیدامین الحسن جعفری نے ذمہ داری سنبھال لی۔
جعفری جو گذشتہ 12 برسوں سے ایم ایل سی ہیں کو کونسل کا عبوری صدرنشین مقرر کرنے کیلئے گذشتہ روز احکا م جاری کئے گئے تھے اور آج انہوں نے



اس اہم عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی۔
وزیر داخلہ محمد محمود علی، وزیر امور مقننہ پرشانت ریڈی،مجلسی ارکان اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری، محمد معظم خان، جعفر حسین معراج،مجلس کے رکن قانون ساز کونسل ریاض الحسن آفندی، ٹی آرایس کے لیڈران کے ساتھ ساتھ سکریٹری مقننہ ڈاکٹرنرسمہلو اور کونسل کا اسٹاف بھی اس موقع پر موجود تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.