the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،23 نومبر(اسپوتنک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی کیمپین نے کہا کہ جمعرات کو ووٹر دھوکہ دہی کے مسئلے پر پریس مزاکرات کرنے والی وکیل سڈنی پوویل ٹرمپ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں مسٹر ٹرمپ کے ایٹارنی روڈی گیولیانی اور سینئر قانونی مشیر جینا ایلس نے مشترکہ بیان جاری کرکے کہا،’’سڈنی



پوویل اپنے دم پر قانونی لڑائی لڑ رہی ہیں اور وہ ٹرمپ کی قانونی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
اس کے علاوہ وہ صدر کی بھی وکیل نہیں ہیں۔
‘‘
واضح رہے کہ نومبر کے شروع میں امریکہ میں ہوئے عام انتخابات میں ووٹر دھوکا دہی کے مسئلے پر گیولیانی سمیت ٹرمپ کے دیگر وکیلوں نے جمعرات کو پریس مزاکرات کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.