: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
right;">نئی دہلی ...سپریم کورٹ نے بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی سے کہا ہے کہ وہ بابری مسجد کیس کے حوالے سے دور رہیں۔ اس نے اس سیاسی اور فرقہ وارانہ حساس مقدمے سے ان کی درخواست خارج کردی ہے۔ واضح رہے کہ عدالت نے 17دیگر درخواست دہندگان کی درخواستیں بھی مسترد کردیں جنہوں نے تجویز پیش کی تھی کہ اجودھیا کی متنازعہ زمین مذہبی خطوط پرتقسیم کرنے کے بجائے اسے ”سیکولر“ استعمال کیلئے دیدی جائے۔