the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی 4 فروری 2026 (اعتماد نیوز) لوک سبھا سے معطل کیے گئے کانگریس کے 8 ارکان پارلیمنٹ نے چہارشنبہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر گیٹ کے باہر احتجاج کیا۔ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری



پرینکا گاندھی واڈرہ اور دیگر کانگریس اراکین بھی احتجاج میں شامل ہو گئے۔ واضح رہے کہ اسپیکر اوم برلا نے مبینہ غیر مہذب رویے کے الزام میں منگل کے روز ان اراکین کو بجٹ اجلاس سے معطل کیا تھا، جس کے خلاف راہل گاندھی نے بھی احتجاج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.