: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی عرضی خارج کردی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے تین بمقابلہ دو ووٹوں سے
ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا اور کسی تشدد، جبر یا مداخلت کے بغیر ان کے ساتھ رہنے کے حق کو برقرار رکھا آئینی بنچ نے اکثریتی فیصلے میں کہا کہ قانون ہم جنس جوڑے کے شادی کے حق کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔