the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 14 دسمبر :-  سپریم کورٹ نے آدھار کارڈ کو بینک کھاتوں سمیت دیگر تمام منصوبوں سے جوڑنے کے معاملے میں عبوری راحت دینے سے متعلق درخواستوں پر آج فیصلہ محفوظ رکھ لیا جسے کل صبح سنایا جائے گا۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت



والی بنچ کل صبح ساڑھے 10 بجے یہ فیصلہ سنائے گي۔
اٹارني جنرل کے کے وینو گوپال نے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے پانچ رکنی آئینی بنچ سے کہا کہ آدھار کو بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر سرکاری اسکیموں سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.