: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ وارانسی کی گیانواپی مسجد میں 'شیولنگ' ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد علاقے کی حفاظت سے متعلق عبوری حکم میں توسیع کے
معاملے پر جمعہ کو سماعت کرے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے 'خصوصی تذکرہ' کے دوران وکیل وشنو شنکر جین کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی سماعت جمعہ کو سہ پہر 3 بجے ہوگی۔