the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کے تراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم پر جمعرات کے روز روک لگا دی جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سی بی آئی تحقیقات کے لئے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم پر روک دی۔ عدالت نے تمام فریقوں کو نوٹس بھی جاری کردیئے۔ بینچ نے نوٹس کا جواب دینے کے لئے چار ہفتوں کی مہلت دی ہے۔
تاہم عدالت نے ان دونوں صحافیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کی منسوخی کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.