the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں عمر خالد کی ضمانت سے انکار کرنے والے اپنے 5جنوری 2026کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔عدالت نے کہا کہ "ہمیں فیصلے پر نظرثانی کرنے کی کوئی اچھی بنیاد یا وجہ نہیں ملتی"۔ اس فیصلے کے بعد عمر



خالد کی ضمانت کی امید اب مزید کم ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے5 جنوری 2026 کو عمر خالد کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی تھی۔ اب نظرثانی کی درخواست بھی مسترد ہونے کے بعد عمر خالد کو اب صرف ٹرائل کورٹ یا ہائی کورٹ کی سطح پر ہی قانونی راستے تلاش کرنے کا موقع رہ گیا ہے۔عمر خالد دہلی 2020کے فسادات سے متعلق سازش کیس میں فروری 2020سے جیل میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.