the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر ہونے والے پرتشدد واقعات کی عدالتی جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ایڈوکیٹ وشال تیواری کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے سپریم کورٹ نے کہاکہ 'آپ سابق جج سے تفتیش کرانا



چاہتے ہیں۔ مجھے معاف کر دو! کوئی خالی نہیں بیٹھا ہے۔"
مسٹر تیواری نے ایک ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس کی صدارت میں رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں مبینہ فرقہ وارانہ تشدد کی عدالتی تحقیقات کی اپیل کی تھی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تفتیش یکطرفہ ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ تفصیلی انکوائری کی ہدایت دے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.