: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی)سپریم کورٹ نے گجرات کی تین سیٹوں پر ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں نوٹا (اس میں سے کوئی نہیں) کے استعمال کرنے پر روک لگانے کے لئے سپریم کورٹ سے کانگریس
کو آج جھٹکا لگا ۔ عدالت نے آٹھ اگست کو ہونے والے اس انتخاب میں نوٹا استعمال نہ کئے جانے کی کانگریس کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جج دیپک مشرا کی بینچ نے گجرات کانگریس کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک آئینی مسئلہ ہے جس پر بحث ضروری ہے۔