ذرائع:
سپریم کورٹ نے منگل کو الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ بہار میں خصوصی نظرِثانی (SIR) کے تحت تیار ہونے والے
حتمی انتخابی سروے سے خارج کیے گئے 3.66 لاکھ ووٹرز کی تفصیل فراہم کرے۔ سپریم کورٹ نے انتخابی کمیشن سے کہا ہے کہ بہار SIR کے تحت خارج کیے گئے ووٹرس کی فہرست 9 اکتوبر تک فراہم کی جائے۔