the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو اتر پردیش پولیس کو حکم دیا کہ وہ فیکٹ چیکر اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف درج پانچ ایف آئی آر میں سے کسی ایک کی بنیاد پر عدالت کی اجازت کے بغیر 20 جولائی تک کوئی کارروائی نہ کرے یہ عبوری حکم جسٹس ڈاکٹر ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس اے ایس بوپنا کی ڈویژن بنچ نے دیا۔
سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنا موقف پیش کرنے کو کہا ہے۔ بدھ کو مزید سماعت کے لیے



معاملہ درج کر لیا۔
زبیر کی وکیل ورندا گروور نے کہا کہ ان کے موکل کو ہاتھرس لے جایا گیا ہے اور ہاتھرس کی عدالت میں کارروائی پر روک لگانے کی درخواست کرنے کے بعد، سپریم کورٹ نے زبیر کی درخواست سننے پر رضامندی ظاہر کی۔
محترمہ گروور نے استدلال کیا کہ ایف آئی آر کا مواد تقریباً یکساں تھا جو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر ہندو دیوی دیوتاؤں کو گالی دینے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے موصول ہونے والی مبینہ غیر مجاز رقم کے ٹویٹس کے معاملے میں درج کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.