the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے معاملوں میں جعلسازی اور مجرمانہ سازش کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر پیر کے روز گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا جسٹس یو



یو للت، ایس رویندر بھٹ اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے گجرات حکومت سے کہا کہ وہ 25 اگست کو ہونے والی سماعت سے پہلے اپنا موقف پیش کرے تیستا سیتلواڑ نے ٹرائل کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.