: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) ملک کی عدالت عظمٰی نے ایک بار پھر حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل کے سلسلے میں مرکزی حکومت کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے 7 مارچ 2024 تک عدالت عظمیٰ میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے یہ
اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے ریلیز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے ہدایت میں یہ بھی کہا کہ اپریل 2022 کو بنی 8 رکنی کمیٹی میں ظفرالاسلام ممبر پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی حیثیت سے ممبران میں شامل تھے جن کی مدت کافی پہلے ختم ہوچکی ہے ۔