the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یو یو للت پر مشتمل تین رکنی بینچ نےٹیسٹاکو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملزمہ گزشتہ دو ماہ سے زیر حراست ہے اور پولیس نے پوچھ گچھ کے



تمام لازمی طریقہ کار کو مکمل کرلیا ہےنیز مزید دنوں تک اسے تحویل میں نہیں رکھا جاسکتا ,اس کی ضمانت منظور کی جاتی ہے عدالت نے ٹیسٹا کو یہ بھی حکم دیا کہ جب تک ہائی کورٹ اس معاملے پر غور نہ کرے وہ اپنا پاسپورٹ تفشیش کاروں کے حوالے کردیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.