: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے منگل کو وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کی سینئر ایڈوکیٹ وکیٹ کپل سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی کی قیاد منو سنگھوی کی قیادت میں عرضی گزار چیف
جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی سر براہی والی بنچ کے سامنے پیش ہوئے اور نئی دفعات کے نفاذ پر عبوری روک لگانے کی درخواست کی دونوں وکلاء نے دلیل دی کہ قانون اپنی موجودہ شکل میں بنیاد شکل میں بنیادی مذہبی حقوق حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔